ابنا:نائیجیریا کی پولیس نے اس ملک کے دار الحکومت ابوجا میں شیخ زکزاکی کی گرفتاری کی دوسری سالگرہ کے موقع نکالی گئی پر امن احتجاجی ریلی پر حملہ کر کے کئی افراد کو زخمی اور گرفتار کر لیا ہے۔ جبکہ بعض ذرائع نے دو افراد کے شہید ہونے کی خبر دی ہے۔

10 جنوری 2018 - 18:19